seed

Sort by:

Freedom 772 Hybrid Bajra

Freedom 772 Hybrid Bajra – خصوصیات

* سٹوں سے بھرا ہوا

* سڑت ہونے کی وجہ سے بیماریوں سے بچاؤ

* زیادہ پیداوار بنانے کی صلاحیت

* فصل ایک ہی وقت میں پک کر تیار

* چوپات چارے کیلئے بہترین

* 90 سے 100 دن میں فصل پک کر تیار

* مختلف زمینوں اور پیداواری ماحول میں اچھی کارکردگی

* دانے بننے کی بہترین صلاحیت

* تناور اور مضبوط، فصل گرنے سے محفوظ

* فصل کٹنگ تک سرسب

Sold: 8

Nasar Puri Onion Seed

پیاز کی نمایاں خصوصیات

 

* گرم و خشک آب و ہوا میں اچھی کارکردگی کی صلاحیت۔

* پیداواری صلاحیت 200 سے 250 من فی ایکڑ تک۔

* مناسب سائز اور شیلف لائف زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں زیادہ ڈیمانڈ۔

* پاکستان میں سب سے زیادہ اچھی اور درمیانی کاشت کی جانے والی ویریٹی۔

* گرم و خشک آب و ہوا کی پیداوار میں سخت جان۔

* خوش اب، اچھی والی دو تہوں والی سخت جلد۔

* کم پانی والا پیاز (Low Water Contents) جس کی وجہ سے شیلف لائف زیادہ (تقریباً 6 ماہ تک ذخیرہ کرنے کے قابل)۔

* پیاز کا سائز 65MM سے 80MM اور اوسط وزن 150 سے 200 گرام

Sold: 3
-20%

SEED1

Best Quality Seed

Sold: 1
Current price is: ₨ 2,000. Original price was: ₨ 2,500.